Surprise Me!

’سڑکیں نہیں، ہسپتال نہیں‘، تلیل کے باشندوں نے حکومتی رینکنگ کو ’غلط‘ قرار دیا

2025-07-14 4 Dailymotion

ضلع بانڈی پورہ کے تُلیل علاقے کے باشندوں نے تعمیر و ترقی کے حوالہ سے کی گئی درجہ بندی کو ’’حقیقت سے بعید‘ قرار دیا۔